• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ٹریکٹر ٹرالی پر اونچی آواز میں ڈیک لگا نےوالاڈرائیور کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) تھانہ سبز پیر کے علاقہ موضع گھمنال سے پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی پر اونچی آواز میں ڈیک لگا کرساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور سما کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین