• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2افرادسے سواکلو چرس اور10لیٹردیسی شراب برآمد

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں 2 افراد سے سو ا کلو چرس اور 10لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی گئی، پولیس نے جی ٹی روڈ پر سائنس کالج کے قریب وسیم عباس میراثی سے 1کلو255گرام چرس جبکہ کھاریاں میں دوران ناکہ بندی محرم علی سے 10لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔
تازہ ترین