• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام پنجابی لوک میلہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پنجابی زبان وا دب کافروغ وقت کی اہم ضرورت ہے پنجاب کے صوفی شعراء نے امن ،ہم آہنگی اور روا داری کے فروغ کیلئےادب تخلیق کیا ،بابا بلھےؒ شاہ ،سلطان باہوؒ، وارث شاہؒ ‘بابافریدؒ گنج شکر ،خواجہ فریدؒ، میاں محمدبخشؒ اورمیاں غلام رسولؒ کا کلام انسانی اخلاقیات کو اس مقام تک پہنچاتاہے جہاں خدا بندے سےخودپوچھے بتاتیری رضا کیا ہے کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔ان خیالات کا اظہار گوجرانوالہ آرٹس کونسل کےزیراہتمام پنجابی لوک میلہ فوک شام کےموقع پرمقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین