• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی وڈ باکس آفس پر تھرل اور ایکشن آمنے سامنے

Thrills And Action In Forefront In Hollywood Box Office
ہالی وڈ باکس آفس پر تھرل اور ایکشن آمنے سامنے ہیں، فلمی پنڈتوں نے تھرلرفلم’ اسپلٹ‘ کی کامیابی کا اشارہ دے دیا۔

ایک اندازے کے مطابق انیس جنوری کو ریلیز ہونے والی اسپلٹ 34 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ ٹاپ فلم ہوگی،اسی روز اسکرین پر جگمگانے والی وین ڈیزل کی’ دی ریٹرن آف دی ژینڈر کیج ‘ میں سے کون زیادہ کمائی کرے گا اس کا پتہ ہفتے کے اختتام پر ہی ہوگا۔

فلمی مبصرین کے اندازے کے مطابق ویک اینڈ پر باکس آفس کی جنگ میں ’اسپلٹ اپنی مدمقابل فلم کو باآسانی پیچھے چھوڑ دے گی ۔
تازہ ترین