• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،جعلی چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) جعلی چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے، پولیس نے جی ٹی ایس چوک میں لین دین کے عوض لاہور کی رہائشی خاتون قیصرہ شیر الٰہی کو 28لاکھ50ہزارروپے کے جعلی چیک دینے پر ذوالفقار علی شاہ کیخلاف ، پولیس نے کاروبار کے عوض فلور ملز کے مالک ساجدیوسف کو 7لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر گوہر سجاد کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین