گجرات (نمائندہ جنگ)ریلوے روڈ کاسیوریج سسٹم خراب ہونےسےگنداپانی سڑکوں پرکھڑا ہوگیا ،ریلوے روڈ گجرات کا سیوریج سسٹم اچانک بندہونےسےگندا پانی سڑکوں پرکھڑا ہونے سے شہریوں کوآمدورفت میں مشکلات کا سامناہےجبکہ شہر کی مصروف ترین روڈ پرتجارت سرگرمیاں بھی بند ہو گئی ہیں، ریلوے روڈ پرتعلیمی ادارے اوربینک بھی موجود ہیں، گندا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک بھی جام ہوجاتی ہے،احتجاج کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن محمد آصف موقع پر پہنچے اور سیوریج سسٹم کا مسئلہ جدل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔