لاڑکانہ کے نیوبس اسٹینڈ کے قریب فائرنگ، جس کے نتیجے میں 2افرادہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مقتولین مقدمے کی پیشی کےلیے عدالت جارہے تھے،واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
مقتولین کی شناخت الطاف میرانی اورعبدالحلیم میرانی کے نام سے ہوئی ۔