• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم نے تھانہ اگوکی کے علاقہ میں مدعی مزمل حسین کی رپورٹ پر توہین رسالت کے مقدمہ میں ملوث ملزم ہیڈ ماسٹر سلیم اللہ خان کی ضمانت قبل از گرفتار ی خارج کردی۔
تازہ ترین