• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد بورڈ کی گرلز ہاکی ٹیم کے ٹرائلز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ حیدر آباد کی لیڈی اسپورٹس آفیسر شاہدہ شیخ کے اعلامیہ کے مطابق حیدرآباد بورڈ کی گرلز ہاکی ٹیم منتخب کرنے کیلئے ٹرائلز11اور 12جنوری کو صبح 10.30بجے بورڈ اسٹیڈیم لطیف آباد میں ہوں گے۔ ٹرائلز میں حصہ لینے والی تمام کھلاڑی وقت مقرررہ پر رپورٹ کریں۔
تازہ ترین