سرگودھا(نمائندہ جنگ)میئر سرگودھا ملک اسلم نو ید نے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں گلی محلوں میں رکھے گئے مویشی فوری طور پر شہر سے باہر لے جا نے کے احکا ما ت دیتے ہو ئے 15 فروری تک کی ڈیڈ لائن دے دی ۔ ڈیڈ لا ئن گذرنے کے بعد گھر و ں اور گلی محلوں میں رکھے گئے مویشی نہ صر ف ضبط کرلیے جائیں گے بلکہ ان کے مالکا ن کے خلا ف مقدمات در ج کر کے بھاری جر ما نے بھی کئے جائیں گے ۔