گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ناقص اور غیر معیاری دودھ اور پینے کا صاف پانی فروخت کر نے والی دو فیکٹریوں پر چھاپہ نو ٹسز جاری،عملد دآمد کر تے ہوئے کنز یومر ایکٹ کے تحت اے ڈی لیگل آف ایلیگٹ سیکر ٹری ڈسٹرکٹ کنز یو مر پر و ٹیکشن گو جرانوالہ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ فاحد بٹر،انسپکٹر کے ہمراہ ڈی سی روڈ پر بغیر این او سی دودھ،اور پینے کا صاف پانی کے پلانٹ لگوائے ہوئے تھے۔