گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)موٹروے پولیس کی جانب سے مسلسل سیکنڈ لین استعمال کرنے والی گاڑیوں کو بھاری جرمانے ، فوکل پرسن انسپکٹر سید وصی حیدر نے بتایا کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل عباس احسن صاحب کی ہدایت پر مہم شروع کی گئی ہے جس میں مسلسلہ سیکنڈ لین کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کوبھاری جرمانے اورگاڑیوں کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ بریفنگ بھی دی جا رہی ہے ۔