• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،منشیات فروشی میں ملوث خاتون بری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج جمشید احمد مبارک بھٹی نے  صدر کامونکی کے مقدمہ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار خاتون شمیم بانو کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا ۔
تازہ ترین