بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ کچھ بھارتی شہریوں کو آرمینیا کی سرحد کے ذریعے ایران سے نکلنے میں سہولت فراہم کی گئی ہے۔
اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی جانب میزائل داغے گئے ہیں۔
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ کر دیا۔
فضیلہ قاضی نے یہ بھی کہا کہ ہر رشتے میں می ٹائم یعنی ذاتی وقت بہت ضروری ہوتا ہے
گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے تہران پر تازہ حملوں میں سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا تھا۔
گزشتہ ماہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران متعدد جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں رہیں جن میں سے ایک بھارتی خاتون پائلٹ کا پاکستان فوج کے ہاتھوں پکڑے جانے پر پاک فوج کے جوان نے وضاحت دی ہے۔
ذرائع کے مطابق سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو بیس پرائز سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کرکے پری سائن کیا۔
جی سیون ممالک کا ایران اور اسرائیل کی جنگ میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بیان سامنے آگیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا سے روانہ ہوگئے۔
یہ جیکٹ بظاہر ایک عام لیکن اوور سائز پَفر جیکٹ ہے، جو روزمرہ پہنی جا سکتی ہے لیکن اس کی خاص بات اس کا سلیپ موڈ ہے، جو صرف ہُڈ چڑھانے سے فعال ہو جاتا ہے۔
پروفیسر محمد مرندی کو حکام نے تحفظ کے لیے موبائل فون نہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 519 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
کراچی کے مضافات میں آج کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
صوبۂ بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2025-26 ء کا بجٹ آج شام 4 بجے پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیرِ خزانہ شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر نیا ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
امریکی سفارتخانے کی جانب سے آج اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔