شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )نواحی گاؤں نواں کوٹ کے قریب چار افراد نے سوئی گیس کی سپلائی کی پائپ لائن کاٹ کر فروخت کرڈالی جس سے علاقہ میں سوئی گیس کی سپلائی معطل ہوگئی اس سلسلہ میں مقدمہ کے اندراج کیلئے گاؤں واڑہ گلاب سنگھ کے کاشتکار محمد جمیل نے سیشن کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے ۔