گجرات (نمائندہ جنگ) ایک شخص قتل ، صدر جلالپورجٹاں کے علاقہ ڈھلو شرقی میں مسلح افراد نے نامعلوم وجوہات پر محمدزمان کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور مقتول کے والد محمد اکرام کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔