• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی نے رواں سال اندرونِ سندھ ، اندرونِ پنجاب، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں ہاکی کے مختلف ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان کھلاڑیوں کو تربیت ہاکی اسٹکس اور دیگر سامان کی فراہم کی جائے گی ۔اس سلسلے میں مختلف ایونٹس ترتیب دیئے گئے ہیں جن کا باقاعدہ اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ان ایونٹس میں ضلعی وصوبائی ہاکی ایسوسی ایشنز اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بھی معاونت حاصل کی جائے گی ۔
تازہ ترین