• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، سمگلنگ پر مجرم کو 9سال قید بامشقت اور 90ہزار روپے جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے تھانہ باغبانپورہ کے مقدمہ منشیات سمگلنگ میں جرم ثابت ہونے پر چار سدہ کے  محمد طاہر خان کو 9سال قید بامشقت 90ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 9ماہ قید کا حکم سنایا ہے۔ 
تازہ ترین