• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معافی اورجرمانہ کی ادائیگی کےبعدسینٹر فٹ بال کلب بحال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رحیم بخش بلوچ نے تحریر ی طور پر معافی نامہ جمع کرانے اور جرمانہ کی ادائیگی کے بعد بلدیہ سنیٹر فٹبال کلب کو بحال کردیا۔ ملیر کے فٹبال ٹورنامنٹ میں بلدیہ سنیٹر فٹبال کلب نے میچ میں غلط کھلاڑی کھلانے پر سیکریٹری ڈی ایف اے ویسٹ نے ٹیم پر چھ ماہ کی پابندی اور پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔ دوماہ کے بعد تحریری طور پر معافی نامہ جمع کرانے اور آئندہ اس قسم کی کوتاہی نہ کرنے اور جرمانہ ادا کرنے کے بعد سیکریٹری رحیم بخش نے بلدیہ سنیٹر پر عائد پابندی اٹھالی۔
تازہ ترین