• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان جاوید اقبال کھچی کی ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہوم ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان جاوید اقبال کھچی کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ملتان ریجن شوکت فیروز اور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتانملک آصف عظیم نے ترقی پانے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جاوید اقبال کھچی کوسپرنٹنڈنٹ کے بیج لگائے ۔سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی کے بعدانہیں بطور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ساہیوال سنٹرل جیل تعنات کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین