گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)عدالت نے نوعمر بھائی چوروں میں سے ایک کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ دوسرےکو ضمانت پر رہا کر دیا 13سالہ علی رضان اور11سالہ عبدالرحمن سگے بھائیوں کو موٹرسائیکل چوری کرتےہوئےگرفتارکرکےعدالت میں پیش کروادیا جہاں فاضل جج نے 13سالہ علی رضان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ عبدالرحمن کو ضمانت پر رہا کرنےکاحکم دے دیا ۔