• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کے معاملہ پر تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

مظفرآباد(جنگ نیوز)گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کے حوالہ سے اجلاس کے دوران ممبر اسمبلی سید شوکت شاہ کی تجویز پر قائد ایوان،قائد حزب اختلاف اور سردار عتیق احمد خان پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا جودیگر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر وفاقی حکومت سے اس معاملہ پربات چیت کرے گی۔بعد ازاںسپیکر اسمبلی سردار غلام صادق نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ۔
تازہ ترین