• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ: کوسٹر ،ٹرک تصادم، ایک شخص جاں بحق

One Killed 20 Injured As Vehicles Collide Near Thatta
ٹھٹھہ میں سجاول کےقریب کوسٹراورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین اوربچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کراچی سے میرپور بتھورو جانےوالی کوسٹر مخالف سمت سے آنےوالے ٹرک سے ٹکراگئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہوگئےجن میں 10خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

زخمیوں کو علاج کےلیے سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین