• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،دھمکیاں دینے والے 5 افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر سیالکوٹ کے علاقہ کالے ہررواں میں لڑائی جھگڑے کے ایک مقدمہ کے نامزد ملزمان ظفر، عمر، ارشد علی، علی حسن اور عمرارشد نے ناظم علی کی والدہ اور اسکے چچا اعظم کو مقدمہ درج کروانے پر خطرناک نوعیت کی دھمکیاں دی۔ رابط پر تھانہ اہلکار نے بتایا کہ مقدمہ کی تفتیش ایس اے آئی امین خان کر رہا ہے اور جلد ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تازہ ترین