• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء اللہ کا امین بٹ کے بھتیجےکی وفات پر اظہار تعزیت

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے ڈپٹی میئر محمد امین بٹ کے بھتیجے فیضان بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔انہوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی میئر محمد امین بٹ اور دیگر اہل خانہ سے کہا کہ بلاشبہ فیضان بٹ کی وفات ان کے خاندان کیلئے بڑا صدمہ ہے‘ غم کی اس گھڑی میں ہم آپ کے شانہ بشانہ ہیں۔
تازہ ترین