• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور بارکی سینئرقانون دان عبداللہ یوسف کی وفات پر ہڑتال

بہاولپور(سٹی رپورٹر) سینئرقانون دان عبداللہ یوسف بھٹی کی وفات پر بہاولپور بار میں وکلاء کی ہڑتال، عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، تفصیل کے مطابق سابق صدر بہاولپور پریس کلب  توصیف احمدبھٹی، جلال الدین بھٹی اور ڈی ایس پی کہروڑ پکا محمدکاشف عبداللہ کے والد سینئر قانون دان عبداللہ یوسف بھٹی کی وفات پر گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار بہاولپور میں وکلاء نے ہڑتال کی، وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔  
تازہ ترین