گجرات (نمائندہ جنگ)گجرات میں جعلی چیک دینے پرفیکٹری مالک سمیت 2افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیےگئے، پولیس نےمحکمہ سوئی گیس کے ریکوری آفیسر کی رپورٹ پراسے ریلوے روڈ پربرتنوں کی فیکٹری کےسوئی گیس کا بل جمع کرانے کے عوض 26لاکھ82ہزارروپےکا جعلی چیک دینے پرفیکٹری کےمالک سلیمان اجمل کیخلاف جبکہ شیخ فیض محمودکو 3لاکھ روپے کاجعلی چیک دینے پر ڈاکٹر گلفام احمدچیمہ کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔