• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (واصف ناگی) گزشتہ رات وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار احمد کی دائیں آنکھ میں موتیا کا آپریشن آنکھ کے پردہ کی سرجری کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر خالد وحید (سربراہ شعبہ آئی سروس ہسپتال) نے کیا اس سے قبل بھی ڈاکٹر خالد وحید نے ان کی بائیں آنکھ میں موتیا کا آپریشن کیا تھا۔ چودھری نثار نے اپنی آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں برطانیہ میں بھی معائنہ کرایا تھا لیکن انہوں نے  آپریشن پاکستان میں کرانے کو ترجیح دی۔ چودھری نثار کی اب دونوں آنکھیں 6بائی 6ہو گئی ہیں عینک اتر گئی ہے۔  
تازہ ترین