گجرات (نمائندہ جنگ) اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے دوران انکوائری جھگڑا کرنے والے دونوں گروپوں کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا، پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر آفس سرائے عالمگیر میں دوران انکوائری کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے جھگڑا کرنے پر عمران خالد گروپ اور عثمان حیدر گروپ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔