گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ٹیوٹا کے زیر اہتما م 90روزہ چینی زبان کورس کی تکمیل کے موقع پر لیدر انسٹیٹیوٹ میں تقریب منعقد کی گئی،چینی زبان کی استاد عظمیٰ ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چین سے ہمارا رشتہ ہمالیہ کے پہاڑوں سے بلند سمندر کی گہرایوں سے بھی زیادہ گہرا ہے۔