• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 18 بوائز ہاکی ٹیم منتخب، ٹریننگ کیمپ کا جمعرات سے آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)  انڈر 18 بوائز ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 9 مارچ سے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں دوبارہ شروع ہوگا۔21ھلاڑیوں میں وقار یونس، اکمل حسین گول کیپرز، امجد علی خان، رضوان علی اور علی رضا فل بیکس، معین شکیل (نائب کپتان)، عدیل لطیف اور جنید منظور (کپتان) ہاف بیکس، خیر اللہ، اویس ارشد، علی عزیز، غضنفر علی، احمد ندیم، حماد انجم، وقار علی، نوید عالم، عمیر ستار، ذاکر اللہ، افراز، شاہ زیب خان اور عبداللہ بابر فارورڈز ہوں گے جبکہ اسٹینڈ بائی میں عادل رائو، ابراہیم خان، محب اللہ، آصف حنیف، امجد رحمان، ذوالقرنین اور زین اعجاز شامل ہیں۔ 
تازہ ترین