• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے کو2بار عمر قید کا حکم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر 2کی جج بشری زمان نے تھانہ سٹی منڈی بہاویدن کے مقدمہ 10سالہ بچے کواغوا کرکے زیادتی کرنے کے بعد قتل کرنیوالے ملزم رضوان علی کوجرم ثابت ہونے پر دو دفعہ عمر قید تین لاکھ جرمانہ تین لاکھ روپے ہرجانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 6ماہ قید کا حکم سنایاہے۔
تازہ ترین