• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تاریخ پیشی پر ضلع کچہری میں آئے مخالفین کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارنے والے مجرم محمد گلزار کے ڈیتھ وارنٹ جاری ،مجرم محمد گلزار کو 16مارچ 2017کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں تختہ دار پر لٹکادیا جائے گا ،  لمبے شریف کے رہائشی محمد گلزار نے دیرینہ دشمنی کی رنجش پر ضلع کچہری میں پیشی پر آئے مخالفین سلطان احمد ، محمد شفیق اور عرفان کو 5فروری2002کو عدالت کے باہر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
تازہ ترین