• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :گیس کا پریشر پھر کم صارفین کو کھانا پکانے میں دشواری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سردی کی شدت بڑھتے ہی گنجان آباد علاقوں میں گیس کا پریشر پھر سے کم ہو گیا ، گیس صارفین کو کھانا پکانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شہریوں نے اس امر پر  احتجاج کیا کہ بارہامرتبہ عرضداشتوں کے باوجود گرم موسم میں بھی ان کے علاقوں گرجاکھ ، دھلے ، باغبانپورہ ، حاجی پورہ ، وحدت کالونی و دیگر میں صبح و رات کے اوقات میں گیس کا پریشر صحیح نہیں ہو رہا ،  حکام کے مطابق اب گیس کے پریشر کی انہیں کوئی شکایت نہ مل رہی ہے۔
تازہ ترین