• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تربت (این این این آئی) تربت میں سینما چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس میں 4افراد زخمی ہو گئے۔ حملے کی جگہ کے قریب ہی چیک پوسٹ بھی واقع ہے۔ اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔
تازہ ترین