سرگو دھا (نامہ نگار)مہنگے دا مو ں اشیائے خو رد نو ش فر وخت کر نے وا لے4 افراد کیخلا ف پولیس نے مقد مہ درج کر لیا۔اسپیشل پراسس مجسٹر یٹ را جہ لیا قت نے بکر منڈ ی میں کار روا ئی کرتے ہو ئے مہنگے دا مو ں پھل فر وخت کر نے وا لے ملک محسن رضا، محمد شہباز اور خوا جہ فر خ کیخلا ف تھا نہ فیکٹر ی ایر یا جبکہ مہنگے دا مو ں گیس فرو خت کر نے وا لے محمد عر فا ن کیخلا ف تھا نہ ایس ٹا ؤن میں مقد مہ درج کروا دیا۔