کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مشتاق احمد راجپوت اور افضل قاسم پی آئی اے یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں لعل بخش میموریل نے صادر یونین کو 1-0 ، ینگ تغلق نے پاک اسپورٹس کو 2-1 ، کلری محمڈن نے لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر کو 3-0 اور شفیع محمڈن سائوتھ نے خان برادرز ٹھٹھہ کو 1-0 سے شکست دی۔