ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی کی اچانک ملتان آمد پر ایم ڈی اے،واسا،پی ایچ اےسمیت تمام صوبائی محکمےالرٹ رہے،دفاترمیں ملازمین دن بھردفاترمیں موجودرہے،ذرائع کے مطابق چھٹی گئےملازمین بھی واپس ڈیوٹی پردفاترمیں پہنچ گئےجبکہ افسران بھی اپنی سیٹوں پرموجودرہےاورریکارڈدرستی کاکام ہوتارہا۔