سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہاب پورہ روڈ ایک مینار والی مسجد کے پاس گھر میں کھانا بناتے ہوئے کپڑوں کو آگ لگ جانے سے38سالہ نبیلہ جھلس گئی جس کو ریسکیوکی ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوئے گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا۔