• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لنڈی کوتل :وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

Landi Kotal Van Fell Into Ditch 5 Killed
تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ کم شلمان میں وین کھائی میں جاگری،حادثے میں چار خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں ۔

خاصہ دار فورسز نے مقامی افراد کی مدد سے لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکالا۔ زخمیوں کو لنڈی کوتل اسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیاگیا ہے ۔
تازہ ترین