صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہیے۔
پریتی ان دنوں ہدایتکار راجکمار سنتوشی کی فلم لاہور 1947 کی شوٹنگ کروا رہی ہیں۔
شاہ رخ ٹیلنٹ کے پاؤر ہاؤس ہیں اور ایسے اداکار ہیں جن کے ساتھ کام کرکے مزہ آتا ہے، پریتی زینٹا
سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم المبارک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی فراخدلی کے شکر گزار ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے رفح آپریشن پر اپنا مؤقف واضح کیا۔
کورنگی پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کی 15 مئی تک ضمانت منظور کرلی گئی۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات پر تبصرہ سے گریز کیا ہے۔
جو فیصلہ سپریم کورٹ سے آیا وہ عبوری فیصلہ ہے، حتمی فیصلہ ہونا ہے، ن لیگی رہنما
مدھو نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز 1991 کی فلم پھول اور کانٹے میں اجے دیوگن کے ساتھ بطور ہیروین کیا تھا۔
وزیراعظم نے کہا کہ سعودی سرمایہ کار، پالیسی سازوں کا وفد پاکستان آیا ہوا ہے.
غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششوں کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں۔
برطانیہ کے کونسل انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
یہ چھاپہ جھاڑکھنڈ کے محکمہ دیہی ترقی کے چیف انجینیئر وریندرا رام کی گرفتار کے بعد مارا گیا جنہیں مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ابوظبی میں ہونیوالے مقابلوں میں پاکستانی پلیئرز نے نمایاں پرفارمنس دکھائیں۔
حکومتی ترجمان کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔