• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ایک شخص کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نیکا پورہ پل ایک کے قریب مقامی بیکری کے پاس عمارت پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے26سالہ شجاع ولد ہاشم سکنہ بوریوالہ شدیدزخمی ہو گیا جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مریض کے مطابق اس نے گرنے سے بچنے کےلئے بجلی کی میں تار کا سہارا لیا تھا ۔ ہسپتال ذرائع کیمطابق شجاد ولد ہاشم کی کمر بری طرح جھلس گئی۔
تازہ ترین