سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سوموارکے دن سیالکوٹ کے علاقوں ، گورنمنٹ خواتین یونیورسٹی روڈ ،عزیزشہید روڈ کینٹ ، شاہ سیداں کے علاقہ آفتاب مارکیٹ، پریم گلی، واٹر ورکس، خادم علی روڈ ، سرکلر روڈ،ریلوے کالونی میں درجہ حرارت 21ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب43فیصد رہا اور05کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر09 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔