• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بے ہو شی کی حالت میں ملنے والا شخص دم توڑ گیا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ سٹی پسر ور کے علاقہ پسرور ریلوے اسٹیشن سے دو روز قبل بے ہو شی کی حالت میں ملنے والالاوارث شخص گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال میں دم توڑ گیا جس کو امانتا سپردخاک کردیا گیا ۔
تازہ ترین