• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم 27مارچ کو حیدر آباد کادورہ کریں گے،حنیف صدیقی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) حیدرآباد کے صدر محمد حنیف صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان 27 مارچ کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف دورہ حیدرآباد کے دوران یونیورسٹی قائم کرنے، ایئر پورٹ کو فعال کرنے سمیت حیدرآباد کے لئے گرانٹ کا اعلان کریں گے۔
تازہ ترین