• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،بجلی چور کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ قلعہ والہ کے علاقہ وجید والی سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر غیر قانونی طور پر تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے شخص بشیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین