• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) آل کراچی شاہ داد بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر سٹی نے بلوچ ورنا کو ایک گول سے، اسماعیل میموریل نے لال الیون درسنہ چنہ کو 2-1 سے اور ینگ جمال شرافی نے سعودیہ اسپورٹس کو 5-3 سے شکست دے دی۔
تازہ ترین