• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،منشیات فروش کو سوا سال قید اور جرمانےکی سزا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ عبدالقیوم خان نے تھانہ مراد پور کے مقدمہ منشیات میں ملوث ملزم جاوید کو جرم ثابت ہو جانے پر سوا سال قید بامشقت اور 9ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے پر مجرم کو مزید ساڑھے تین ماہ قید بھگتنا ہو گی۔
تازہ ترین