• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ مراد پور پولیس نے عاشق کو18لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین