• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، جعلی چیک دینے پر2 افرادکیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ)گجرات میں جعلی چیک دینے پر 2 افرادکیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نےمحمد الیاس کی رپورٹ پرسمال اسٹیٹ انڈسٹری میں لین دین کے اسے10لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر محمد اویس گھمن کیخلاف جبکہ پولیس تھانہ صدرگجرات نے ناصرجاوید کی رپورٹ پر ہریہ والہ میں لین دین کی بنا پر اسےجعلی چیک دینے پر محمد ارشدجمیل کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین